آخری اپڈیٹ: 14 اپریل 2026
ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے سے پہلے براہِ کرم درج ذیل شرائط کو غور سے پڑھ لیں۔ ہماری سروس استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ان تمام شرائط سے متفق ہیں۔
🔹 1. سروس کا مقصد ہم آپ کو مختلف ممالک کے Virtual Numbers / OTP Service فراہم کرتے ہیں، جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے WhatsApp, Facebook, Instagram وغیرہ پر اکاؤنٹ ویریفیکیشن کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
⚠️ 2. اکاؤنٹ بین / لاگ آؤٹ کی ذمہ داری اگر آپ کا کوئی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بین (Ban) ہو جاتا ہے یا آپ کا اکاؤنٹ لاگ آؤٹ (Logout) ہو جاتا ہے تو اس کی ہم بالکل بھی ذمہ داری نہیں لیتے۔ یہ مکمل طور پر پلیٹ فارم کی پالیسیز اور آپ کے استعمال پر منحصر ہوتا ہے۔
📩 3. OTP سے متعلق پالیسی اگر کسی نمبر پر OTP آنے میں مسئلہ ہوتا ہے یا OTP delay / fail ہو جاتا ہے تو ہم اس مسئلے کو حل کرنے کی مکمل ذمہ داری لیتے ہیں اور آپ کو متبادل حل فراہم کیا جائے گا۔
💰 4. پیمنٹ اور بیلنس پالیسی اگر آپ نے Easypaisa یا کسی اور طریقے سے پیمنٹ کی اور وہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں add نہیں ہوئے تو ہم اس کی مکمل ذمہ داری لیتے ہیں اور آپ کا بیلنس add کیا جائے گا۔
🔁 5. ریفنڈ پالیسی ہماری ریفنڈ پالیسی بالکل واضح ہے: اگر OTP موصول نہیں ہوتا یا سروس میں ہماری طرف سے مسئلہ ہوتا ہے تو آپ ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ ❗ لیکن: اگر اکاؤنٹ بین ہو جائے یا لاگ آؤٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں ریفنڈ نہیں دیا جائے گا۔
🚫 6. سروس کے استعمال کی شرائط (اہم) ہم یہ نمبر صرف بزنس اور قانونی (Legal) مقاصد کے لیے فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ ان نمبرز کو کسی بھی غلط، غیر قانونی یا مشکوک کام کے لیے استعمال کرتے ہیں تو اس کی ہم بالکل بھی ذمہ داری نہیں لیتے اور ایسی صورت میں: 👉 آپ خود مکمل طور پر ذمہ دار ہوں گے
📌 7. شرائط کی قبولیت سروس استعمال کرنے سے پہلے آپ کو ان شرائط کو قبول کرنا ہوگا سروس استعمال کرنے کے بعد کسی بھی شکایت کی صورت میں یہی شرائط لاگو ہوں گی
🔒 8. تبدیلی کا حق ہم کسی بھی وقت ان شرائط میں تبدیلی کر سکتے ہیں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے۔
Secure Login & Create Account
Read these Urdu and English instructions carefully before using a newly purchased WhatsApp number.
You can check all countries and prices first. Login is only required when you want to buy a number, add payment, or view your activation history.
Purchased numbers waiting for OTP appear here instantly. Completed orders stay below for easy review.
Choose a service to load available numbers.
Choose a country below and buy instantly.
Admin dashboard
Track deposits, income, API cost, and real profit from a single clean overview.
See overall and today deposits, income, API cost, and real profit in one summary table.
Review date-wise completed-order profit totals while keeping the current profit overview intact.
Review screenshot proofs and approve or cancel pending add-money requests.
See approved and cancelled payment requests with proof links and status.
Approved deposits and order deductions for complete financial tracking.
All admin balance adjustments with reasons and timestamps.
See the full number of registered users in one quick card.
Track total completed-order spending and a user-wise breakdown in one place.
Adjust user balances with positive or negative values and keep a full audit trail.
Purchases, deposits, and manual adjustments for the selected user.
User email, service, price, API cost, profit, and status in one table.
Inspect the full-size screenshot before approving or cancelling the request.